عالمی ادارے سے ایٹمی تعاون کے لئے تیار، غیر ذمہ دارانہ اقدامات کا بروقت جواب دیں گے، ایران
آئی اے ای اے میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ ایران عالمی ادارے کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہے تاہم کسی بھی غیر ذمہ دارانہ اقدام کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
آئی اے ای اے میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ ایران عالمی ادارے کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہے تاہم کسی بھی غیر ذمہ دارانہ اقدام کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی یونین کی جانب سے یوکرائن جنگ میں مداخلت کے الزامات پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
پاکستانی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے غزہ کے اسکولوں پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی قانون کی خلاف ورزی پر اسرائیل کا احتساب ہونا چاہیے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے صدر پزشکیان اور ان کے وفد کے حالیہ دورہ عراق کا ذکر کرتے ہوئے لکھا کہ صدر کی حیرت انگیز عوامی سفارت کاری نے دونوں ممالک کے لیے نئے افق کھولے ہیں۔
فرانس کے سابق وزیر اعظم نے غزہ کی صورتحال کو "سب سے بڑا تاریخی المیہ" قرار دیتے ہوئے فرانس کے موقف پر تنقید کی۔
ایران کے وزیر دفاع نے دہشت گرد گروہ کے حملے میں میرجاوہ بارڈر فورس کے اہلکاروں کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا کہ اس واقعے کے مرتکب عناصر اور سرغنوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ اسلامی انقلاب نے ان جابروں اور جارحوں کی پالیسیوں کو ناکام بنا دیا ہے جو دنیا کو اپنے قبضے میں لے کر لوگوں کو خدا سے دور کرنے کے لیے آئے تھے۔
ایرانی صدر نے کہا کہ نجف میں عہد کیا کہ امام علیؑ کے راستے پر چلوں گا، مسلم ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون ضروری ہے۔
اسرائیلی فوج کی پروپیگنڈہ مشنری کا ایک مقصد افواہ سازی اور مسلسل جھوٹ کا پھیلاو ہے۔ اس طرح کے منصوبے کا مقابلہ کرنے کے لیے مزاحمتی محاذ کے میڈیا کے لیے ضروری ہے کہ وہ صحیح بیانیہ پیش کرے۔
کابل میں ایرانی سفارت خانے نے داعش کے دہشت گردانہ حملے میں افغان شیعوں کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے اس عظیم سانحے کے ذمہ داروں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔