مسجد اقصیٰ، نماز جمعہ میں 80 ہزار نمازیوں کی شرکت 0 20.02.2026 21:42 Ur.mehrnews.com مقبوضہ بیت المقدس میں اسلامی اوقاف کے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ صہیونی قابض حکام کی سخت پابندیوں کے باوجود کم از کم 80 ہزار افراد نے ماہِ رمضان المبارک کے پہلے جمعے کی نماز مسجد اقصیٰ میں ادا کی۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ