احتساب عدالت کے جج کی نواز شریف کے خلاف مزید 2 ریفرنسز کی سماعت سے معذرت 0 17.07.2018 09:20 Ur.mehrnews.com پاکستان کے سابق وزير اعظم نواز شریف کو ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا دینے والے جج محمد بشیر نے نواز شریف کے خلاف مزید 2 ریفرنسز کی سماعت سے معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت چاہے تو میرا ٹرانسفر کردے۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ