ننگرہار میں پولیس چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں7 اہلکار ہلاک 0 17.07.2018 16:01 Ur.mehrnews.com افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان نے ایک پولیس چیک پوسٹ کو دھماکے سے اڑا دیا جس سے 7 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ