پیرانشہر میں دہشت گردوں کے حملے میں سپاہ کے3 اہلکار شہید 0 09.07.2019 22:37 Ur.mehrnews.com سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے حمزہ سید الشہداء ہیڈکوارٹر سے جاری بیان کے مطابق پیرانشہر میں دہشت گردوں کے حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے3 اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ