عید غدیر کی شب وعدۂ صادق3 کا آغاز/سپاہ پاسداران کا صہیونی اہداف پر تباہ کن حملہ 0 13.06.2025 21:56 Ur.mehrnews.com یہ کارروائی شب عید سعید غدیر کے با برکت لمحات میں، "یا علی بن ابی طالبؑ" کے مقدس رمز کے ساتھ شروع کی گئی، جس میں مقبوضہ فلسطین میں صہیونی رژیم کے درجنوں اہم اہداف، فوجی مراکز اور ہوائی اڈے انتہائی درست نشانے پر حملے کی زد میں آئے۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ