عنقریب صیہونی رژیم پر جہنم کے دروازے کھول دئے جائیں گے، جنرل پاکپور 0 13.06.2025 19:57 Ur.mehrnews.com سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ خدا پر توکل کرتے ہوئے شہید کمانڈروں، سائنسدانوں اور شہریوں کے خون کا بدلہ لیا جائے گا اور عنقرب سفاک رژیم پر جہنم کے دروازے کھول دئے جائیں گے۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ