ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات جاری نہیں رہ سکتے، عراقچی 0 14.06.2025 17:30 Ur.mehrnews.com ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران کہا کہ ایسے وقت میں جب صہیونی حکومت کی بربریت جاری ہے، ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات نہیں ہوسکتے۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ