ہم ایران کے حامی ہیں، عراقی وزیر اعظم 0 16.06.2025 18:26 Ur.mehrnews.com عراقی وزیرِ اعظم محمد شیاع السودانی نے ایران پر صہیونی حملے کے خلاف اپنے ملک کی مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ صہیونی حملوں کو روکنے کے لیے عملی اقدامات کرے۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ