ایران کا اسرائیل پر شدید میزائل حملہ، مقبوضہ سرزمینیں آگ کی لپیٹ میں 0 16.06.2025 22:56 Ur.mehrnews.com یہ ہمہ جہت حملہ ایک مشترکہ آپریشن کی شکل میں عمل میں لایا گیا، جس کا آغاز نعرہ "یا علی ابن ابی طالب (ع)" کے اعلان کے ساتھ ہوا۔ ایرانی ذرائع کے مطابق، سینکڑوں میزائل اور ڈرونز ایک ساتھ صہیونی اہداف کی جانب روانہ کیے گئے ہیں۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ