ایران میں موساد کے متعدد جاسوس گرفتار 0 17.06.2025 05:05 Ur.mehrnews.com ایران کے محکمہ پولیس کے کمانڈر جنرل احمدرضا رادان نے بتایا ہے کہ اس جنگ میں فطری بات ہے کہ جاسوس عناصر بڑھ چڑھ کر اپنی غیرقانونی سرگرمیاں انجام دیں لیکن عوام کی مدد سے ان جاسوسوں اور غداروں کو مسلسل گرفتار کیا جا رہا ہے۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ