ایران کے خلاف امریکی اور برطانوی اقدامات کی صورت میں خاموش نہیں بیٹھیں گے، انصاراللہ 0 17.06.2025 09:30 Ur.mehrnews.com انصاراللہ کے رہنما نے کہا کہ اگر امریکہ یا برطانیہ نے ایران کے خلاف کسی براہ راست حملے میں شرکت کی تو ایران اور اس کے اتحادی بھرپور اور شدید جواب دیں گے، جس سے پورا خطہ آگ کی لپیٹ میں آ سکتا ہے۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ