ایران نے انسانی حقوق کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف فوری کاروائی کرے 0 20.06.2025 12:08 Ur.mehrnews.com جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے نے انسانی حقوق کونسل کے تمام خصوصی نمائندوں کے نام ایک خط میں اسرائیل کی فوجی جارحیت کے خلاف فوری کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ