امریکہ نے اسرائیل کی بے بسی دیکھ کر خود میدان میں قدم رکھا، صدر مسعود پزشکیاں 0 22.06.2025 16:17 Ur.mehrnews.com ایرانی صدر مسعود پزشکیاں نے کہا ہے کہ ایرانی پر امن جوہری تنصیبات پر امریکی حملے اس بات کا ثبوت ہیں کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت کے پیچھے بھی امریکہ کا ہاتھ ہے۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ