ایران پر حملے کا ہر حال میں جواب دیا جائے گا، وزیرخارجہ 0 22.06.2025 13:28 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیرخارجہ عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کو اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق اپنے دفاع کا حق ہے۔ ہمارے پاس جواب دینے کے آپشنز موجود ہیں اور ہر حال میں جواب دیں گے۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ