صہیونی جارحیت کو پشیمانی میں بدل دیا، مسلح افواج مزید جواب دینے کے لیے تیار ہیں، ایران 0 24.06.2025 12:12 Ur.mehrnews.com ایران نے کہا ہے کہ 12 روزہ مزاحمت، قیادت کی حکمت عملی اور عوامی اتحاد کے سہارے دشمن کو پشیمانی پر مجبور کیا، افواج اب بھی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کو تیار ہیں۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ