ایرانی قوم کی استقامت دشمنوں پر بہت گراں گزری، صدر پزشکیان 0 24.06.2025 17:49 Ur.mehrnews.com ایرانی صدر نے ملائیشیا کے وزیر اعظم سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے مذاکرات کے دوران اسلامی جمہوریہ پر حملہ کیا اور سوچا کہ ایران اس جارحیت کا جواب دینے کی طاقت نہیں رکھتا ہے اور چند دنوں میں ہتھیار ڈال دے گا۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ