غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم 115 فلسطینی شہید، بھوک سے 19 اموات 0 21.07.2025 09:48 Ur.mehrnews.com غاصب اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم 115 فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں سے 92 افراد کو اس وقت گولیاں مار کر قتل کیا گیا جب وہ امدادی مراکز پر خوراک حاصل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ