ایران کا سیلاب سے متاثرہ پاکستانی عوام سے اظہار ہمدردی، ہر ممکن امداد کی پیشکش 0 21.07.2025 11:11 Ur.mehrnews.com ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے پاکستانی ہم منصب محسن نقوی سے ٹیلیفونک گفتگو میں پاکستان میں حالیہ تباہ کن سیلاب پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی حکومت اور عوام سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ