زاہدان میں دہشت گردانہ حملہ، تمام دہشتگرد مارے گئے، 6 بے گناہ افراد شہید 0 26.07.2025 16:09 Ur.mehrnews.com ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان میں ہفتے کے روز زاہدان کی عدالتی کمپاؤنڈ پر ہونے والے دہشتگرد حملے کے بعد ایرانی سیکیورٹی فورسز نے پورے دہشتگرد گروہ کو ہلاک کر دیا۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ