اسرائیل پر اعتماد نہیں، حزب اللہ کا اسلحہ چھینا گیا صہیونی جارحیت بڑھ سکتی ہے، لبنانی نائب وزیر اعظم 0 10.08.2025 10:45 Ur.mehrnews.com لبنانی نائب وزیر اعظم نے اسرائیل کو ناقابل اعتماد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مقاومت کو غیر مسلح کیا گیا تو اسرائیل کے حملوں میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ