غزہ پر مکمل قبضے کا صیہونی منصوبہ؛ اہداف، رکاوٹیں اور چیلنجز 0 10.08.2025 10:28 Ur.mehrnews.com غزہ جنگ کے دوران غاصب اسرائیلی جنگی کابینہ نے ایک متنازع منصوبے کی منظوری دے دی ہے، جس کا مقصد نوارِ غزہ پر مکمل قبضہ اور مقامی آبادی کی جبری بے دخلی ہے۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ