باکو، صہیونی مذہبی رہنماؤں کا اجتماع، معاہدہ ابراہیم میں باکو کی ممکنہ شمولیت، ولایتی کا سخت ردعمل 0 13.09.2025 21:44 Ur.mehrnews.com باکو میں یورپی صہیونی رہنماؤں کی بڑی کانفرنس میں معاہدہ ابراہیم پر بات ہوگی، صدر علیئوف کی شرکت متوقع؛ رہبر معظم کے مشیر نے اقدام کو اسلام مخالف قرار دیا۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ