امریکہ سے کوئی مذاکرات نہیں، سعودی ولی عہد کو پیغام دوطرفہ امور سے متعلق، ایرانی وزارت خارجہ 0 19.11.2025 22:54 Ur.mehrnews.com ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی صدر کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فی الحال ایران اور امریکہ کے درمیان کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ