ایران اب ناقابل تسخیر ہے، استکباری طاقتوں کے سامنے جھکنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، جنرل فدوی 0 17.12.2025 18:26 Ur.mehrnews.com تہران کی امام حسین (ع) یونیورسٹی میں ہفتہ تحقیق کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سپاہِ پاسدارانِ انقلاب اسلامی کے نائب کمانڈر جنرل فدوی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف دشمنوں کی تمام سازشیں ہمیشہ ناکام رہی ہیں۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ