عراقی فورسز کی بڑی کارروائی؛ تین صوبوں سے 6 داعشی دہشت گرد گرفتار 0 17.12.2025 14:06 Ur.mehrnews.com عراق کے کاؤنٹر ٹیررازم یونٹ نے ملک کے تین مختلف صوبوں میں کارروائی کرتے ہوئے 6 تکفیری دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق یہ گرفتاریاں دارالحکومت بغداد، کرکوک اور نینویٰ میں کی گئی ہیں۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ