ایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ؛ جوہری معاملے اور دوطرفہ تعلقات پر اہم گفتگو 0 20.12.2025 07:53 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور برطانوی وزیر خارجہ ایویٹ کوپر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں دوطرفہ تعلقات، قونصلر امور اور ایران کے جوہری پروگرام سمیت اہم بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ