روسی فوج بجلی کی رفتار سے جنگ میں پیش قدمی کر رہی ہے، صدر پوٹن 0 19.12.2025 21:56 Ur.mehrnews.com روسی صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرائن جنگ میں اپنی افواج کی برق رفتار پیش قدمی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ روسی دستے تمام محاذوں پر کامیابی سے آگے بڑھ رہے ہیں اور اہم شہروں کو آزاد کرا لیا گیا ہے۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ