شام کی خود مختاری پر ایک اور وار؛ اسرائیلی فوج کی قنیطرہ میں چیک پوسٹوں کا قیام 0 20.12.2025 23:12 Ur.mehrnews.com اسرائیلی فوج نے شام کے جنوبی صوبے قنیطرہ کے مختلف دیہاتوں میں نئی کارروائی کرتے ہوئے بکتر بند گاڑیوں کی مدد سے فوجی چیک پوسٹیں قائم کر دی ہیں، دوسری طرف شامی نام نہاد حکومت پر مکمل خاموش چھائی ہوئی ہے اور مقامی آبادی میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ