غزہ کی صورتحال پر امریکہ میں اہم اجلاس، ترکی، قطر اور مصر کی شرکت 0 20.12.2025 21:51 Ur.mehrnews.com امریکی شہر میامی میں غزہ امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر عملدرآمد اور دوسرے مرحلے کی تیاری پر غور کرنے کے لئے اجلاس منعقد ہوا جس میں میزبان امریکہ کے علاوہ ترکی، قطر اور مصر نے شرکت کی۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ