آیت اللہ میلانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کی کانفرنس کے منتظمین کی رہبر انقلاب سے ملاقات 0 25.12.2025 17:53 Ur.mehrnews.com آیت اللہ العظمی سید ہادی میلانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے منعقد ہونے والی کانفرنس کے منتظمین نے، جو جمعرات 25 دسمبر 2025 کی صبح مشہد مقدس میں شروع ہوئی، حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ