شام؛ بشار الاسد حکومت کے 12 سینیئر فوجی افسران کی گرفتاری کا دعویٰ 0 27.12.2025 18:01 Ur.mehrnews.com شام میں جولانی گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی سرحدی فورسز نے لبنان سے شام میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے بشار اسد حکومت کے 12 سینیئر فوجی افسران کو گرفتار کر لیا ہے۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ