ایران نے بیک وقت تین ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیے+ ویڈیو 0 28.12.2025 16:50 Ur.mehrnews.com ایران نے روسی لانچ پیڈ کے ذریعے طلوع-3، ظفر-2 اور کوثر-1.5 سیٹلائٹس مدار میں داخل کر دیے، جن میں طلوع-3 ایران کا اب تک کا سب سے وزنی اور جدید مشاہداتی سیٹلائٹ ہے۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ