کسی بھی جارحیت کا سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، علی شمخانی 0 30.12.2025 17:02 Ur.mehrnews.com رہبرِ معظم انقلاب اسلامی کے سینئر مشیر ایڈمرل علی شمخانی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ اشتعال انگیز بیانات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کا جواب فوری اور دشمن کے وہم و گمان سے باہر ہوگا۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ