نئے سال پر استنبول میں عوامی سمندر؛ فلسطین کے ساتھ یکجہتی کا تاریخی مظاہرہ 0 02.01.2026 13:51 Ur.mehrnews.com نئے سال کے پہلے دن استنبول کے تاریخی گالاتا پل پر 5 لاکھ 20 ہزار سے زائد افراد نے جمع ہو کر فلسطین کے ساتھ اپنی غیر متزلزل وابستگی کا اظہار کیا اور غزہ میں جاری اسرائیلی نسل کشی کے خلاف شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ