خطے میں امریکی مراکز ہمارے جائز ہدف ہوں گے، قالیباف کا ٹرمپ کو دوٹوک جواب 0 02.01.2026 19:43 Ur.mehrnews.com ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکا نے کسی بھی قسم کی مہم جوئی کی تو خطے میں موجود تمام امریکی مراکز اور افواج ایران کے جائز اہداف ہوں گے۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ