تاجر طبقہ نظام کا وفادار ستون ہے، دشمن کے سامنے کبھی نہیں جھکیں گے، رہبر انقلاب 0 03.01.2026 13:37 Ur.mehrnews.com رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ تاجر طبقہ اسلامی نظام اور انقلاب کے سب سے وفادار طبقات میں شامل ہے اور بازار کے نام پر اسلامی جمہوریہ کے خلاف کوئی کارروائی قابلِ قبول نہیں۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ