تہران میں فاتحِ خیبر کی علامتی یادگار کی رونمائی، عوام کی بھرپور شرکت 0 03.01.2026 22:32 Ur.mehrnews.com تہران کے تاریخی امام خمینی اسکوائر میں حضرت علی علیہ السلام کے یوم ولادت اور شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر فاتحِ خیبر کی عظیم الشان علامتی یادگار کی رونمایی کی گئی، جس میں لاکھوں شہریوں سمیت اعلی حکام نے شرکت کی۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ