ایران اور برازیل کے وزرائے خارجہ کا ٹیلفونک رابطہ، وینزویلا کے خلاف امریکی جارحیت کی مذمت 0 06.01.2026 18:00 Ur.mehrnews.com ایران اور برازیل کے وزرائے خارجہ نے ٹیلفونک گفتگو کے دوران وینزویلا پر امریکی حملے اور صدر مادورو کے اغوا کو اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا اور معاملہ عالمی فورمز پر اٹھانے کا اعلان کیا۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ