ایران اور یورپی ٹرائیکا وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، سنیپ بیک میکانزم پر گفتگو ہوگی
ایران اور برطانیہ، فرانس، جرمنی کے وزرائے خارجہ پابندیوں کے خاتمے اور اسنیپ بیک میکانزم پر ٹیلیفونک بات چیت کریں گے۔
ایران اور برطانیہ، فرانس، جرمنی کے وزرائے خارجہ پابندیوں کے خاتمے اور اسنیپ بیک میکانزم پر ٹیلیفونک بات چیت کریں گے۔
عرب میڈیا کے مطابق، ایران نے 12 روزہ جنگ کے بعد جنگ کی تیاری اور دفاعی صلاحیتیں دکھانے کے لیے شمالی بحرِ ہند اور خلیج عمان میں بڑی بحری مشق کا آغاز کیا۔
صہیونی حکومت توسیع پسندانہ عزائم کو پورا کرنے کے لیے خطے میں عدم استحکام پھیلا رہی ہے تاہم مقاومتی محاذ اس منصوبے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بن کر سامنے آیا ہے۔
ایران کی بحریہ نے دفاعی مشقوں کے دوران نصیر، قادر اور قادر کروز میزائلوں کا کامیاب تجربہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ جمعہ کو ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر سنیپ بیک میکانزم پر گفتگو کریں گے۔
عراقی مزاحمتی جماعتوں نے واضح کیا کہ امریکہ کے وعدوں پر اعتماد نہیں اس لیے مقاومتی تنظیمیں ہر وقت ملک اور عوام کے دفاع کے لیے تیار ہیں۔
اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر نے شام میں بگڑتی انسانی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کے خلاف کسی بھی سازش کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔
ایران کی قومی ٹیم نے عالمی نجوم اور فلکیات چمپئن شپ میں مسلسل دوسری بار پہلی پوزیشن حاصل کر کے قابل فخر کارنامہ انجام دیا۔
عبدالملک الحوثی نے کہا کہ اسرائیل صرف غزہ میں قتل و غارت گری نہیں کر رہا بلکہ مسجد الاقصی اور بیت قدس کو بھی جارحیت کا نشانہ بنا رہا ہے۔
واشنگٹن نے لبنان کے اعلی حکام پر حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے لیے دباؤ ڈالا، تاہم شیخ نعیم قاسم کی واضح حکمت عملی اور حزب اللہ کے لئے عوامی حمایت کی وجہ سے امریکہ اور صہیونی حکومت کو منہ کی کھانی پڑی۔