آصف علی زرداری کی درخواست ضمانت مسترد/ گرفتاری کا امکان 0 10.06.2019 15:10 Ur.mehrnews.com پاکستان میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر پاکستان اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس میں درخواست ضمانت مسترد کردی ہے جس کے بعد ان کی گرفتاری کا امکان ہے۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ