پاکستان کے سابق صدر زرداری کی زندگی کو سخت خطرہ لاحق 0 10.11.2019 11:43 Ur.mehrnews.com پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کے ترجمان عامر فدا پراچا نے کہا ہے کہ سابق صدر کے دل کے پاس خون جمع ہو گیا ہے جس کی وجہ سے ان کی زندگی کو سخت خطرہ لاحق ہے۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ