صدر رئیسی روس کا دو روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے/ایران و روس کے تعلقات نئے مرحلے ميں داخل 0 21.01.2022 09:23 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی روس کا دو روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ صدر رئیسی نے رورہ ماسکو کے دوران روسی صدر سے ملاقات اور روسی ڈوما سے خطاب کیا۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ