امریکی شہر لاس ویگاس میں ٹریفک حادثے میں 9 افراد ہلاک 0 31.01.2022 09:06 Ur.mehrnews.com امریکی شہر لاس ویگاس میں تیز رفتار گاڑی سگنل توڑتی ہوئے پانچ دیگر گاڑیوں سے ٹکراگئی اور اس خوفناک حادثے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ