ایران کا افغان شیعوں پر حملوں کے مرتکب عناصر کو سزا دینے کا مطالبہ 0 13.09.2024 17:15 Ur.mehrnews.com کابل میں ایرانی سفارت خانے نے داعش کے دہشت گردانہ حملے میں افغان شیعوں کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے اس عظیم سانحے کے ذمہ داروں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа