صدر پوٹن سے مشترکہ خطرات کے بارے میں مذاکرات ہوں گے، ایرانی وزیر خارجہ 0 23.06.2025 06:00 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صدر پوٹن کے ساتھ ملاقات میں مشرق وسطی کے حالات اور تہران اور ماسکو کو درپیش مشترکہ خطرات کے بارے میں مذاکرات ہوں گے۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ