ایرانی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سربراہ کی شیخ نعیم قاسم سے ملاقات 0 14.08.2025 13:37 Ur.mehrnews.com ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے جمعرات کے روز بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم سے ملاقات کی اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ