سلامتی کونسل شام کے خلاف اسرائیلی اقدامات کو نظرانداز نہ کرے، ایران 0 22.08.2025 08:12 Ur.mehrnews.com اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر نے شام میں بگڑتی انسانی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کے خلاف کسی بھی سازش کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ