ماسکو، ایران اور روس کے اعلی حکام کی ملاقات، عسکری تعاون پر تبادلہ خیال 0 26.08.2025 22:13 Ur.mehrnews.com روس کے نائب وزیر دفاع اور ایران کے سفیر نے ملاقات میں باہمی عسکری تعاون اور بین الاقوامی و علاقائی سلامتی کے امور پر گفتگو کی۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ