دوحہ اجلاس کا بیانیہ، دو ریاستی حل کے فارمولے پر ایرانی وزارت خارجہ کا وضاحتی بیان 0 16.09.2025 10:24 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران نے دوحہ میں منعقدہ اسلامی–عربی سربراہی اجلاس کے اعلامیے پر اپنے تحفظات اور مؤقف کو واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا پائیدار حل صرف ایک جمہوری ریاست کے قیام میں ہے۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ